مولانا توقــــیر رضا خان کی گــــرفتاری: انصاف پر بڑا سوالیـــــہ نشان
ہندوستان کا موجودہ سیاسی منظرنامہ کسی المیے سے کم نہیں۔ گزشتہ برسوں میں جو کچھ ہوا ہے اس نے جمہوریت کے چہرے پر کئی سوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔ اقلیتیں، خصوصاً مسلمان، ایک مسلسل دباؤ کے شکار ہیں۔ ایسے وقت میں جب معاشرہ تعلیم، صحت اور روزگار جیسے بنیادی مسائل پر گفتگو کا متقاضی ہے،…