ہندوستانی مسلمانوں کی بے گناہی پر سوال اٹھانا، آئینی اقدار کی توہین ہے!
انصاف وہ روشنی ہے جو اندھیری راتوں میں سچ کی راہ روشن کرتی ہے، لیکن جب سیاست اس روشنی پر قبضہ جما لے، تو انصاف بھی سوال بن جاتا ہے!۔یہ جملہ ان 12 معصوم مسلمانوں کی زندگی پر صادق آتا ہے، جو 2006 کے ممبئی ٹرین بم دھماکوں میں جھوٹے مقدمات میں پھنسائے گئے، جنہوں…